اپنی ذاتی 360 کہانی شائع کریں اور اپنے کلائنٹس کے ساتھ مشغول ہوں

Street View تخلیق کرنا کبھی بھی آسان نہیں رہا۔ چاہے آپ چلتے پھرتے شوٹنگ کر کے اشتراک کرنا چاہتے ہوں یا آپ کو انتہائی اعلی درجے کی ٹؤر ایڈیٹنگ میں دلچسپی ہو، ہمارے پاس آپ کیلئے Street View کیلئے تیار کئی طرح کے ٹولز ہیں اور ہماری اشاعت کی پالیسی دیانت دارانہ ہے۔

Street View تصاویر کی اشاعت کو فعال کرنے کیلئے Google ان مینوفیکچررز/ڈیولپرز کے ساتھ کام کر چکا ہے لیکن کسی بھی آپریشنل یا میکینکل فنکشنز کی توثیق نہیں کرتا*۔

اپنی ذاتی Street View ڈیزائن کرنے کیلئے، Street View کیلئے تیار پروڈکٹ منتخب کریں۔

معلوماتی آئیکن براہ کرم پہلے پروڈکٹ کی قسم منتخب کریں
معلوماتی آئیکن براہ کرم پہلے پروڈکٹ کی قسم منتخب کریں
Street View Studio

Street View Studio

  • شائع کرنے کے لئے Street View تصاویر کے نظم و نسق کا ٹول
  • اپنی 360 تصاویر کو اپ لوڈ کریں، ان کا نظم کریں، انہیں ٹریک کریں اور ان کے اعداد و شمار دیکھیں
  • لا محدود بیچ اپ لوڈز

Pilot Era 360°

Pilot Era 360°

  • 7FPS پر ریئل ٹائم سلائی: کوئی پوسٹ پروڈکشن نہیں۔
  • کیمرا سے بلاواسطہ Google پر شائع کریں۔
  • غیر تربیت یافتہ افراد کے لیے آسان ٹچ اسکرین آپریشن۔

INSTA360 PRO2

INSTA360 PRO2

  • مربوط GPS ماڈیول
  • FlowState – سنیمائی سٹیبلائزیشن
  • Farsight – لانگ رینج لائیو مانیٹرنگ

INSTA360 PRO

INSTA360 PRO

  • فی سیکنڈ 5 فریمز پر 8K۔
  • 180º عمودی FOV سب کچھ آشکار کرتا ہے۔
  • تصویر کا ریئل ٹائم استحکام۔

RICOH THETA Z1

RICOH THETA Z1

  • 1.0 انچ پیچھے روشن کردہ تصویر کا CMOS سینسر ۔
  • فی سیکنڈ 5 فریم پر 6.7K ۔
  • Street View Android ایپ کی ویڈیو وضع ۔

RICOH THETA V

RICOH THETA V

  • ‏30 فریمز فی سیکنڈ کی شرح سے 5.4K‏
  • ‏Street View Android ایپ (بی ٹا)

GoPro Fusion

GoPro Fusion

  • ‏24 فریمز فی سیکنڈ کی شرح سے 5.8K‏
  • Panoskin سے TrailBlazer استعمال کر کے شائع کریں

INSTA360 ONE

INSTA360 ONE

  • فی سیکنڈ 30 فریمز پر 4K۔
  • iOS پر تعاون یافتہ۔

360FLY 4K

360FLY 4K

  • فی سیکنڈ 30 فریمز پر 4K۔
  • پروفیشنل: USB اور HDMI آؤٹ پٹ، مضبوط کردہ۔

MATTERPORT PRO2

MATTERPORT PRO2

  • عمیق، 3D رئیلٹی کیپچر
  • Street View کا انضمام (بی ٹا)

YI 360 VR کیمرا

YI 360 VR CAMERA

  • 5.7K تصاویر
  • Street View ایپ کا انضمام

iSTAGING

iSTAGING

  • 8K تصاویر
  • ورچوئل ٹور ایڈیٹر شامل ہے

RICOH THETA S & SC

RICOH THETA S & SC

  • 5.2K تصاویر (ویڈیو غیر مطابقت پذیر ہے)
  • Street View ایپ کا انضمام

iGUIDE IMS-5

iGUIDE IMS-5

  • DSLR کی معیاری تصاویر
  • انفرادی 360 تصاویر اور فلور پلانز

DSLR کیمرا کِٹ

DSLR CAMERA KIT

  • بہت اعلی معیار
  • تمام ہارڈویئر اور سافٹ ویئر شامل

CUPIX

CUPIX

  • 360 تصاویر اور ویڈیو کے لیے 3D سافٹ ویئر
  • مکمل طور پر خودکار پینوراما موافقت
  • بی ٹا مدت کے دوران مفت ہے

PANOSKIN

PANOSKIN

  • ویب پر مبنی ٹؤر ایڈیٹر/پبلشنگ یوٹیلیٹی
  • ایک اچھی طرح سے تیار کردہ حسب ضرورت ٹؤر بلڈر
  • ایک کلائنٹ اینالیٹکس ڈیش بورڈ پیش کرتا ہے

GOTHRU MODERATOR

GOTHRU MODERATOR

  • ویب پر مبنی ٹؤر ایڈیٹر/پبلشنگ یوٹیلیٹی
  • ماڈریشن کا ایک انتہائی آسان تجربہ
  • آٹو اسٹچنگ سپورٹ

GARDEN GNOME PANO2VR

GARDEN GNOME PANO2VR

  • ڈیسک ٹاپ ٹؤر ایڈیٹر/پبلشنگ یوٹیلیٹی
  • پروفیشنل فوٹوگرافر کیلئے خاص کئی ٹولز
  • کوئی اعادی فیس نہیں

TOURMAKE VIEWMAKE

TOURMAKE VIEWMAKE

  • ویب پر مبنی ٹؤر ایڈیٹر/پبلشنگ یوٹیلیٹی
  • خاص طور پر Street View کیلئے تیار کردہ
  • کئی زبانوں میں لوکلائز کردہ یوٹیلٹی

میٹیریل

METAREAL STAGE

  • ویب پر مبنی ٹؤر ایڈیٹر/پبلشنگ یوٹیلیٹی۔
  • 360 پینوراماز سے ٹؤر، فلور پلان اور 3D ماڈل پلان بناتا ہے۔
  • متعدد فلورز کو سپورٹ کرتا ہے۔

پیدل چلنے والے کی ماؤنٹ کِٹ

PEDESTRIAN MOUNT KIT

  • مختصر اور ہلکے وزن کے اختیارات
  • چھوٹا ٹرائی پوڈ، منسلک ہونے والا مونو پوڈ اور ہیلمیٹ بمع ماؤنٹ شامل ہیں

ہیلمیٹ ماؤنٹ

HELMET MOUNT

  • ہلکا اور آسانی سے انسٹال ہونے والا
  • زیادہ تر 360 کیمروں کیلئے موزوں
  • GoPro کیمروں پر بھی فٹ ہوتا ہے

گاڑی پر نصب ہونے والے ماؤنٹس

VEHICLE MOUNTS

  • بڑے اور چھوٹے کیمروں کیلئے دستیاب
  • بڑے کیمرے کے ورژن میں ٹیدر شامل ہے
  • زیادہ تر 360 کیمروں کیلئے موزوں

کوئی ڈیٹا نہیں ملا کا آئیکن

آپ کی تلاش کے معیار کیلئے کوئی نتیجہ نہیں ملا۔

*چونکہ ان ڈیولپرز اور مینوفیکچررز نے ‎Street View کیلئے تیار تقاضوں کو پورا کیا ہے، لہذا کسی خاص تکنیکی یا لاجسٹک مسئلے کیلئے براہ راست سپلائر سے رابطہ کیا جانا چاہیے۔
صارف کی تعاون کردہ Street View تصاویر سے متعلق پالیسیوں کیلئے، براہ کرم ہماری ‎Maps کے صارف کے تعاون کردہ مواد کی پالیسی دیکھیں۔