فوٹوگرافی کے ذرائع

Street View کی تصاویر دو ذرائع، Google اور ہمارے معاونین کی طرف سے آتی ہیں۔

ہمارا مواد

ہمارا مواد

Google کی ملکیت والا مواد "Street View" یا "Google Maps" کو کریڈٹ دیتا ہے۔ ہم اپنی تصاویر میں خودکار طور پر چہروں اور لائسنس پلیٹوں کو دھندلا کر دیتے ہیں۔

معاونین کا مواد

دیگر معاونین کی جانب سے مواد

صارف کی جانب سے تعاون کردہ مواد میں کلک کرنے/تھپتھپانے لائق اکاؤنٹ کا نام ہوتا ہے، اور بعض صورتوں میں، پروفائل تصویر ہوتی ہے۔

Google کیسے آپ کے سامنے Street View پیش کرتا ہے

Street View تصاویر کا اشتراک کرنے کیلئے، ہماری انجینئرنگ ٹیم پس پردہ سخت محنت کرتی ہے۔ Street View کو آپ تک پہنچانے کیلئے ٹیم کیا کر رہی ہے، یہاں اس کی ایک جھلک پیش ہے۔

360 میں اپنے ارد گرد کی دنیا دریافت کریں۔ گیلری دیکھیں

ہم کہاں جا رہے ہیں

ہم Street View کار کے ساتھ بہت سے ممالک میں گاڑی چلا رہے ہیں تاکہ ہم آپ کے سامنے ایسی تصاویر لا سکیں جو آپ کے تجربے کو بہتر بنائیں اور آپ کے ارد گرد کی دنیا دریافت کرنے میں آپ کی مدد کریں۔ ان ممالک کی فہرست پر نظر ڈالیں جہاں ہم گاڑی چلا رہے ہیں یا آئندہ ٹریکنگ کر رہے ہوں گے۔

ملک
علاقہ ضلع وقت
{[value.region]} {[value.districts]} {[value.datestart| date:'MM/yyyy']} - {[value.dateend| date:'MM/yyyy']}

ان عوامل کی وجہ سے جو ہمارے کنٹرول سے باہر ہیں (موسم، سڑک کی بندش وغیرہ)، ہمیشہ ممکن ہے کہ ہماری کاریں نہیں چل رہی ہوں، یا کہ تھوڑی تبدیلیاں ہو سکتی ہیں۔ براہ کرم اس سے بھی آگاہ رہیں کہ جہاں فہرست کسی مخصوص شہر کا تعین کرتی ہے، اس میں وہ چھوٹے شہر اور قصبے شامل ہو سکتے ہیں جو ڈرائیونگ کی مسافت کے اندر ہیں۔

وہ مقامات جہاں ہم جا چکے ہیں

نقشے پر موجود نیلے علاقے ظاہر کرتے ہیں کہ Street View کہاں دستیاب ہے۔ زیادہ تفصیل کیلئے زوم ان کریں یا اس مواد کو ہماری ویب سائٹس اور ایپس کے ساتھ براؤز کریں۔

Google کا اپنا Street View فلیٹ

ہمارے Street View فلیٹ کے ذریعے براؤز کریں۔